حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)دیبرپورعلاقے میں منگل کے روزایک طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ 18سالہشکیل اللہ خان موٹر سیکل کا تواز ن
کھوجانے سے سڑک حادثہ میں فوت ہوگیا۔شکیل اپنے دوست کے ساتھ جارہے اچانک موٹر سیکل کا توازن بگڑجانے سے وہ گاڑی کو کنٹرول کرنے سے قاصر رہے ۔شکیل کو فوراً نزدیکی ہاسپٹل لیے جایاگیا ،ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرارددیا۔